Priests keep watch by lamplight as departing pilgrims cross the courtyard beneath stars and sunrise

زبُور 134

Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ
باب کا خلاصہ
زبور 134 زیارتی مجموعے کو رات کے وقت برکت کے تبادلے کے ساتھ ختم کرتی ہے۔ مقدس گاہ کے خادم حمد جاری رکھتے جبکہ دوسرے آرام کرتے یا رخصت ہوتے ہیں، اور عبادت گزار آسمان اور زمین کے بنانے والے سے برکت پاتے ہیں۔
رات کی عبادتبرکتمقدس گاہزیارت
1اَے یَاہوِہ کے سَب خادِمو، یَاہوِہ کی سِتائش کرو، تُم جو رات کو یَاہوِہ کے گھر میں خدمت کرتے ہو۔
2پاک مَقدِس میں اَپنے ہاتھ اُوپر اُٹھاکر یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔
3یَاہوِہ آسمان اَور زمین کا خالق، صِیّونؔ میں سے تُمہیں برکت عنایت فرمائیں۔

Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ — CC BY-SA 4.0. Where these translations come from.

Copyright © 1999, 2005, 2022, 2024 by Biblica, Inc. Available free at biblica.com and open.bible. Text unchanged, used under CC BY-SA 4.0.