
زبُور 117
Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ
باب کا خلاصہ
زبور 117 کلام کی مختصر ترین دعوت سب سے وسیع افق کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ زمین بھر کی ہر قوم اور لوگ حمد کرنے کی دعوت پاتے ہیں کیونکہ ثابت قدم محبت طاقتور ہے اور وفاداری بغیر انتہا کے قائم رہتی ہے۔
قومیںحمدثابت قدم محبتوفاداری
1اَے سَب قوموں، یَاہوِہ کی حَمد کرو؛ اَے سَب اُمّتوں، اُن کی سِتائش کرو۔
2کیونکہ ہم پر اُن کی بڑی شفقت و مَحَبّت ہے، اَور یَاہوِہ کی سچّائی اَبد تک قائِم ہے۔ یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔
Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ — CC BY-SA 4.0. Where these translations come from.
Copyright © 1999, 2005, 2022, 2024 by Biblica, Inc. Available free at biblica.com and open.bible. Text unchanged, used under CC BY-SA 4.0.